Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 8 of 10
MCQ 71 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

جنگ احد میں کس صحابی نے آنحضرت ﷺ سے اپنے کافر باپ کے خلاف لڑنے کی اجازت مانگی لیکن آپ ﷺ نے اجازت نہ دی؟

  1. حضرت ابودجانہؓ
  2. حضرت ابوحذیفہؓ
  3. حضرت ابوبردہؓ
  4. کوئی نہیں
MCQ 72 ازواج مطہرات

حضرت میمونہؓ سے شادی کے وقت حضرت محمد ﷺ کی عمر مبارک کیا تھی؟

  1. 60 سال
  2. 61 سال
  3. 62 سال
  4. 63 سال
MCQ 73 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

غزوہ بدر ثانی کے بعد آپ ﷺ کو اطلاع ملی کہ کس قبیلے کے لوگ مسلمانوں سے لڑنے کی تیاری کر رہے ہیں؟

  1. بنی عامر
  2. بنی غطفان
  3. بنی بکر
  4. بنی سعود
MCQ 74 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

کتنے مسلمان مدینہ سے نکل کر غزوہ تبوک کے لیے روانہ ہوئے؟

  1. 10,000
  2. 20,000
  3. 30,000
  4. 40,000
MCQ 75 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

غزوہ مصطلق کے متعلق درج ذیل میں کون سا بیان درست ہے؟

  1. اس غزوہ میں حضرت عائشہؓ سے متعلق واقعہ افک رونما ہوا
  2. اس غزوہ کے دوران تیمم کا حکم نازل ہوا
  3. دونوں درست ہیں
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 76 ازواج مطہرات

نبی پاک ﷺ نے کس سال کو عام الحزن (غم کا سال) قرار دیا؟

  1. جس میں حضرت خدیجہؓ کا انتقال ہوا
  2. جس میں حضرت ابو طالب کا انتقال ہوا
  3. جس میں حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجہؓ دونوں کا انتقال ہوا
  4. ان میں سے کوئی بھی نہیں
MCQ 77 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

بدر کے قریب قریش کو ابو سفیان کے قافلے کے بحفاظت نکل جانے کی خبر ملی تو کس نے کہا کہ مسلمانوں سے جنگ کی ضرورت نہیں؟

  1. بنو عدی کے سرداروں نے
  2. بنو زہرہ کے سرداروں نے
  3. دونوں
  4. کوئی نہیں
MCQ 78 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

قبیلہ بنو ہوازن کی تمام شاخیں اسلام کے خلاف متحد ہو گئیں، سوائے کن کے؟

  1. بنی کعب کے
  2. بنی کلاب کے
  3. A اور B دونوں
  4. A اور B میں سے کوئی بھی نہیں
MCQ 79 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

اس رہنما کا نام بتائیں جس نے ہوازن اور ثقیف کو اسلامی تحریک کی مخالفت کے لیے تیار کیا تھا؟

  1. مالک ابن عوف
  2. مالک ابن مالک
  3. مالک ابن عتبہ
  4. مالک ابن حلیمہ
MCQ 80 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

جنگ احد میں آنحضرت ﷺ کی شہادت کی خبر سن کر مسلمان فوج منتشر ہوئی؛ آپ ﷺ کے گرد صرف کتنے صحابی رہ گئے؟

  1. 10 صحابی
  2. 13 صحابی
  3. 15 صحابی
  4. 20 صحابی
Continue studying

Other subjects

All categories →