Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 6 of 10
MCQ 51 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

منافقین مدینہ کے ایک گھر میں مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے لیے جمع ہوتے تھے؛ آنحضرت ﷺ نے اس گھر کو جلانے کا حکم کس صحابی کو دیا؟

  1. جعفر بن عبداللہؓ
  2. طلحہ بن عبیداللہؓ
  3. زبیر بن عبداللہؓ
  4. حمزہ بن عبداللہؓ
MCQ 52 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

غزوہ احد میں قریش کی فوج کی قیادت کس نے کی؟

  1. عبدالعزیٰ طلحہ ابن ابو طلحہ
  2. عبدالرحمن طلحہ ابن ابو حذیفہ
  3. عبدالعزیٰ طلحہ ابن ابو عمر
  4. عبدالرحمن طلحہ ابن جعفر
MCQ 53 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

یہودیوں کے منصف سعد بن معاذؓ نے کیا فیصلہ کیا تھا؟

  1. بنو قریظہ کے لڑنے والے آدمیوں کو قتل کر دیا جائے
  2. بنو قریظہ کی عورتوں کو بطور غلام قید کر لیا جائے
  3. بنو قریظہ کی عمر رسیدہ اور بچے قیدی بنا لیے جائیں
  4. تمام بیانات درست ہیں
MCQ 54 ازواج مطہرات

کس فتح کے بعد حضرت صفیہؓ مال غنیمت کے طور پر پیش کی گئیں اور نبی اکرم ﷺ نے ان سے شادی کا فیصلہ کیا؟

  1. فتح مکہ
  2. فتح خیبر
  3. فتح موتہ
  4. فتح طائف
MCQ 55 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

کس جنگ میں مسلمانوں نے پہلی دفعہ جنگی حربہ منجنیق استعمال کیا؟

  1. حنین
  2. تبوک
  3. موتہ
  4. طائف
MCQ 56 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح مکہ سے پہلے آنحضرت ﷺ نے اہل مکہ کی قیادت کس کے حوالے کی اور شمال کی طرف سے داخل ہونے کو کہا؟

  1. حضرت زبیر ابن العوامؓ
  2. حضرت علیؓ
  3. حضرت عمرؓ
  4. حضرت خالد بن ولیدؓ
MCQ 57 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

خیبر کی پیداوار کا تخمینہ لگانے پر کس صحابی کو مقرر کیا گیا؟

  1. حضرت عبداللہ بن رواحہؓ
  2. حضرت عبداللہ بن معاذؓ
  3. حضرت عبداللہ بن عبداللہؓ
  4. حضرت عبداللہ بن خلیفہؓ
MCQ 58 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

حنین ایک میدان ہے؛ یہ مکہ سے کتنے فاصلے پر واقع ہے؟

  1. 10 میل
  2. 15 میل
  3. 16 میل
  4. 20 میل
MCQ 59 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح مکہ کے موقع پر آنحضرت ﷺ نے کس کو اہل مدینہ کی قیادت سونپی اور مشرقی حصے سے داخل ہونے کا حکم دیا؟

  1. حضرت سعد ابن عبادہؓ
  2. حضرت جراحؓ
  3. حضرت ابن عتبہؓ
  4. حضرت خالد بن ولیدؓ
MCQ 60 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح مکہ کے لیے کوچ کرنے والے لشکر اسلام میں فوج کی کل تعداد کتنی تھی؟

  1. 8,000
  2. 9,000
  3. 10,000
  4. 11,000
Continue studying

Other subjects

All categories →