Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 7 of 10
MCQ 61 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح مکہ کے دوران جحفہ کے مقام پر آنحضرت ﷺ نے کس سے کہا: تمہاری ہجرت میری نبوت کی طرح آخری ہے؟

  1. حضرت عباسؓ
  2. حضرت حمزہؓ
  3. حضرت علیؓ
  4. حضرت عبداللہؓ
MCQ 62 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

بنو قریظہ اور قریش کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے والے اس صحابی کا نام بتائیں جو پہلے یہودی تھے لیکن اب مسلمان ہو چکے تھے اور ان کا قبیلہ اس بات سے آگاہ نہ تھا؟

  1. نعیم بن مسعودؓ
  2. نعیم بن آزر
  3. نعیم بن عثمان
  4. نعیم بن عتبہ
MCQ 63 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

فتح مکہ کے کتنے دن بعد یہ خبر ملی کہ مکہ کے جنوب مشرق میں آباد ایک قبیلہ اپنی فوجوں کو جمع کر کے مسلمانوں کے خلاف مکہ کی طرف بڑھ رہا ہے؟

  1. 15 دن بعد
  2. 20 دن بعد
  3. 25 دن بعد
  4. 30 دن بعد
MCQ 64 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

آنحضرت ﷺ کے اس چچا کا نام بتائیں جنہوں نے قریش کو مذاکرات کے دوران چھوڑ کر آپ کے خاندان کے ہمراہ اسلام قبول کیا؟

  1. حضرت عباسؓ
  2. حضرت حمزہؓ
  3. حضرت عبدالمطلب
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 65 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

جنگ احد میں کس شخص نے اپنی موت کے وقت اسلام قبول کیا اور ایک بھی نماز ادا کیے بغیر شہادت کے رتبہ سے سرفراز ہوئے؟

  1. حضرت عمرو بن ثابتؓ
  2. حضرت حنظلہ بن ثابتؓ
  3. حضرت حنظلہ بن حارثؓ
  4. حضرت حنظلہ بن شیبہؓ
MCQ 66 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

اس شخص کا نام بتائیں جس نے فتح مکہ کے موقع پر کعبہ کے پردوں میں پناہ لی لیکن وہاں بھی قتل کر دیا گیا؟

  1. عبداللہ ابن خطل
  2. عبدالرحمن بن خطل
  3. صفوان ابن امیہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 67 ازواج مطہرات

شادی کے وقت حضرت محمد ﷺ کی عمر 25 سال اور حضرت خدیجہؓ کی عمر؟

  1. 30 سال
  2. 35 سال
  3. 40 سال
  4. 45 سال
MCQ 68 غزوہ بدر سے غزوہ دومة الجندل تک

آنحضرت ﷺ بنو نضیر کے پاس دیت کے معاملے کیلئے گئے تھے؛ اس ملاقات کے دوران کس یہودی نے آپ ﷺ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا؟

  1. حیی بن اخطب
  2. نضر بن حارث
  3. سلام بن مشکم
  4. کنانہ بن حارث
MCQ 69 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

8 ہجری میں مسلمان فوج کس تاریخ کو مدینہ سے فتح مکہ کے لیے روانہ ہوئی؟

  1. 10 رمضان
  2. 15 رمضان
  3. 20 رمضان
  4. 25 رمضان
MCQ 70 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

فتح مکہ کے دوران کس کو ابوعبیدہ ابن الجراح کا سالار مقرر کرتے ہوئے اپنے حصے سے مکہ میں داخل ہونے کا حکم دیا گیا؟

  1. حضرت ابوعبیدہ ابن الجراحؓ
  2. حضرت ابوعبیدہ ابن عبداللہؓ
  3. حضرت ابوعبیدہ ابن حذیفہؓ
  4. حضرت ابوعبیدہ ابن رواحہؓ
Continue studying

Other subjects

All categories →