Subject library

Islamic Studies MCQs

Read each question, consider the options, then reveal the correct answer and explanation.

100 MCQs 10 per page 3 of 10
MCQ 21 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

غزوہ حنین میں مال غنیمت کی تقسیم مسلمانوں کے لیے کس طرح کی گئی؟

  1. ہر مسلمان کے لیے چار اونٹ اور چالیس بکریاں
  2. ہر مسلمان کے لیے پانچ اونٹ اور پچاس بکریاں
  3. ہر مسلمان کے لیے چھ اونٹ اور پچاس بکریاں
  4. ہر مسلمان کے لیے سات اونٹ اور پچپن بکریاں
MCQ 22 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

غزوہ بنو قریظہ کے بعد کون سے ایک قریبی علاقے سے مسلمانوں کی طرف لوٹ مار کی غرض سے بڑھ رہے تھے؟

  1. بنو اسد
  2. بنو لحیان
  3. بنو قینقاع
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 23 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

غزوہ حنین میں آنحضرت ﷺ کے ہمراہ کتنے مجاہدین تھے؟

  1. 10,000
  2. 12,000
  3. 14,000
  4. 16,000
MCQ 24 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

کس مشرک قبیلے کے ساتھ مسلمانوں کا دوستانہ معاہدہ تھا اور وہ منافقین کی توقعات کے برعکس جنگ خندق میں اس معاہدہ پر قائم رہے؟

  1. بنو مصطلق
  2. بنو نضیر
  3. بنو قریظہ
  4. بنو تمیم
MCQ 25 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

بنو قریظہ کی دھوکہ دہی پر آنحضرت ﷺ نے کتنے سپاہیوں کو غزوہ خندق میں بنو قریظہ کی مزاحمت روکنے پر مامور کیا؟

  1. 50
  2. 95
  3. 101
  4. 200
MCQ 26 ازواج مطہرات

کس زوجہ سے متعلق آپ ﷺ پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ وہ اپنے لمبے ہاتھوں کی وجہ سے جنت میں ان سب سے پہلے ملیں گی؟

  1. حضرت سودہؓ
  2. حضرت میمونہؓ
  3. زینب بنت خزیمہؓ
  4. حضرت زینب بنت جحشؓ
MCQ 27 غزوہ حنین سے آخری غزوہ تبوک تک

جنگ حنین میں جب مسلمانوں میں بھگدڑ مچ گئی تو کس نے دشمن کے سیلاب کو اپنے سفید خچر کے ذریعے روکنے کی کوشش کی؟

  1. نبی پاک ﷺ
  2. حضرت عمرؓ
  3. حضرت علیؓ
  4. کوئی نہیں
MCQ 28 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

اے گروہ قریش! میں قیصر، کسریٰ اور نجاشی کے شاہی درباروں میں باعزت حاضری حاصل کر چکا ہوں لیکن محمد ﷺ جیسی فرماں بردار قوم نہیں دیکھی۔ یہ الفاظ قریش کے اس وفد کے سربراہ کے ہیں جو مسلمانوں سے حدیبیہ کے مقام پر بدیل ابن ورقاء کے بعد بات چیت کرنے آیا۔ اس سربراہ کا نام کیا تھا؟

  1. عروہ ابن مسعود ثقفی
  2. عروہ ابن مسعود زہری
  3. عروہ ابن مسعود مالکی
  4. عروہ ابن مسعود اوسی
MCQ 29 غزوہ خیبر سے فتح مکہ تک

کس شخص نے رضاکار کے طور پر اپنی خدمات پیش کیں حالانکہ اس نے غزوہ موتہ سے صرف دو ماہ قبل اسلام قبول کیا تھا؟

  1. خالد ابن ولیدؓ
  2. عبدالرحمان ابن عوفؓ
  3. ابوسفیانؓ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
MCQ 30 غزوہ خندق سے صلح حدیبیہ تک

معاہدہ حدیبیہ کے بعد جب مسلمان مکہ سے مدینہ پہنچے تو کون صحابی مکہ سے مدینہ فرار ہو کر آئے لیکن آنحضرت ﷺ نے معاہدہ حدیبیہ کے مطابق انہیں قریش کے وفد کے حوالے کر دیا؟ بعد میں انہوں نے قریش کا ایک نمائندہ قتل کر دیا۔

  1. ابو حذیفہؓ
  2. ابوجندلؓ
  3. ابوبصیرؓ
  4. ابوعبیدہؓ
Continue studying

Other subjects

All categories →